فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت بحال کر دی

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت بحال کر دی
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت بحال کر دی

  


اسلام آباد  (ویب ڈیسک) فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت بحال کر دی ہے، یہ رکنیت سیاسی مداخلت پر معطل کی گئی تھی۔

انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ فیفا کی جانب سے پاکستان کی رکنیت سیاسی مداخلت کی وجہ معطل کی تھی۔ عدالت سے فیصل صالح حیات کی بحالی پر فیفا نے معطلی ختم کی، اب قومی ٹیم فٹبال کے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیل سکے گی۔

مزید : کھیل