پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 210پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 210پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 210پوائنٹس کی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس میں 210پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔
تفصیل کے مطابق بدھ کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 210پوائنٹس کی کمی کے بعد 43ہزار 407پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔آج کارو بار کے دوران 4کروڑ 72لاکھ 35ہزار210شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 3ارب76کروڑ 28لاکھ 49ہزار 667روپے تھی ۔

مزید :

بزنس -