جھانوی نیا چہرہ،سری د یو ی سے موازنہ غلط ہوگا:فرح خان

جھانوی نیا چہرہ،سری د یو ی سے موازنہ غلط ہوگا:فرح خان
جھانوی نیا چہرہ،سری د یو ی سے موازنہ غلط ہوگا:فرح خان

  


ممبئی (یوا ین پی)بالی ووڈ فلمساز وکوریوگرافر فرح خان نے کہا ہے کہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور ان کی بیٹی جھانوی کپور کا موازنہ کرنا غلط ہے۔ 

میڈیا کے مطابق فرح خان ان دنوں فلم دھڑک میں سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کو کوریوگراف کر رہی ہیں ،نے کہا جھانوی کپور فلم انڈسٹری میں نیا چہرہ ہیں، یقیناً جھانوی ایک اچھی اداکارہ اور ڈانسر ہیں لیکن والدہ کیساتھ ان کا موازنہ کرناغلط ہو گا کیونکہ ہر فنکار کی اپنی ایک انفرادی شخصیت، فنی صلاحیت اور کام کرنے کا مختلف اندازونظریہ ہوتا ہے۔

مزید : تفریح