یونی فوم چمپئنزلیگ،یونی فوم شا ئینز نے AEPLکوہرادیا

یونی فوم چمپئنزلیگ،یونی فوم شا ئینز نے AEPLکوہرادیا

لاہور(پ ر)لا ہو ر یو نی فو م سی پی ایل چمپئنزلیگ ٹی 20 کے گر وپ بی کے میچ میں یو نی فوم شا ئینز نے AEPL کی ٹیم کو 23 ر نز سے شکست دے دی ۔ یونی فوم شا ئینز نے پہلے کھیلتے ہو ئے مقر رہ اورز میں 185 رنز سکو ر کئے ، ہد ف کے تعقب میں AEPL کی پو ری ٹیم 162 رنز بنا کر آؤ ٹ ہو گئی۔یو نی فو م شا ئینز کے مسٹر عمرا ن اشفا ق کو بہتر ین بیٹنگ پر فا رمنس پر مین آ ف دی میچ ایو ارڈ سے نوازا گیا ۔ گر وپ بی کے دیگر میچز میں ڈ سکو ن نے فیز وز سنز کو ، برجر پینٹس نے ABACUS کو شکست دی ۔ گر وپ اے کے ما بین ہو نے والے میچز میں فا طمہ گر وپ نے میزا ن بنک کو ، ZAMEEN.COMنے ZEPHYR کو ، DAEWOO ایکسپر یس نے پیپسی کو شکست دی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی