کوئٹہ گلیڈیٹر زکے باو¿لر فواد احمد چہرے پر گیند لگنے سے زخمی،نجی ہسپتال میں زیر علاج

کوئٹہ گلیڈیٹر زکے باو¿لر فواد احمد چہرے پر گیند لگنے سے زخمی،نجی ہسپتال میں ...
کوئٹہ گلیڈیٹر زکے باو¿لر فواد احمد چہرے پر گیند لگنے سے زخمی،نجی ہسپتال میں زیر علاج

  

کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈیٹر زکے باو¿لر فواد احمد چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ، ان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 4میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے پلے آف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر فواد احمد کے چہرے پر گیند لگ گئی جس سے ان کے 2دانت ٹوٹ گئے تاہم ان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ایس اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈیٹرز نے پشاور زلمی کو 10رنز سے شکست دے دی ہے۔

مزید : PSL /PSL News Update