پنجاب یونیورسٹی ،نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی ،نتائج کا اعلان

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ۔ایڈ(آنرز) سیکنڈ ، فورتھ سمسٹر2018ء ، بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی (ایم ایل ٹی) (آنرز) پارٹ ون سیکنڈ اینول2017ء اور ایم ایس سی انفارمیشن ٹیکنالوجی پارٹ ٹو اینول2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4