محفل ذکر حبیبؐ

محفل ذکر حبیبؐ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) بزمِ نورکے زیر اہتمام آج بروز جمعرات ، بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ؐ(نعت خوانی )،دربارِ بابا جی جماعت علی المعروف نورُی کھیس والی سرکار بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈپر ہو گی۔