ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا مسرت جمشید کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا مسرت جمشید کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور( لیڈی رپورٹر )ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر پارٹی کے جمشید اقبال چیمہ اور دیگر بھی موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4