سکولز ایجوکیشن میں بیواؤں، مطلقہ معذوروں کے تبادلوں پر پابندی ختم

سکولز ایجوکیشن میں بیواؤں، مطلقہ معذوروں کے تبادلوں پر پابندی ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز ایجوکیشن نے بیواؤں، مطلقہ، معذوروں کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے بیواؤں، مطلقہ، معذوروں(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

اور باہمی تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی ہے ۔ اس لئے فوری طور پر ٹرانسفر پالیسی 2013کے مطابق تبادلوں کو یقینی بنایا جائے۔