آج ورلڈ کڈنی ڈے ‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

آج ورلڈ کڈنی ڈے ‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

ملتان ( وقا ئع نگار) ورلڈ کڈنی ڈے آج 14 مارچ(جمعرات) کو منایا جائے گا۔اس دن کی اہمیت کے حوالے سے شعور و آگہی پیدا کرنے کے لیے تقریبات منعقد ہوں گی۔ایک (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گردے کی بیماریوں اور اسکے نتیجے میں گردے فیل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔تحصیل و ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ڈائیلسز کی سہولیات بھی ناپید ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں نیفرالوجسٹ(ماہر امراض گردہ)اور یورالوجسٹ (ماہر امراض گردہ و مثانہ )ڈاکٹروں کی بھی کمی ہے۔

تیاریاں

مزید : ملتان صفحہ آخر