ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابو بکر بھٹی امریکہ چلے گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابو بکر بھٹی پھر امریکہ چلے گئے ، ذرائع نے بتایا کہ ان کا دورہ نجی ہے فیملی کے ہمراہ گئے ہیں اگلے ہفتے وطن واپسی ہے ،حلف اٹھانے کے بعد 3ماہ میں دوسرا امریکہ کا دورہ ہے۔
ابو بکر بھٹی