قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالوں کو پاسپورٹ جمع کرانے سے پہلے بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت

قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالوں کو پاسپورٹ جمع کرانے سے پہلے بائیو میٹرک ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والوں کو پاسپورٹ جمع کرانے سے پہلے بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت کر دی،ملک بھر سے سرکاری حج سکیم میں کامیاب ہونے والے بغیر فنگر پرنٹس کے اپنے پاسپورٹ جمع نہ کرائیں عازمین حج اپنے شہر یا قریبی شہروں میں کسی جگہ سے بھی جہاں اعتماد کارپوریشن کا دفتر موجود ہے وہاں سے بائیو میٹرک کروا سکتے ہیں،پاسپورٹ کی میعاد 10فروری 2020ء ضروری ہے ،بائیو میٹرک کے بغیر کوئی بنک پاسپورٹ وصول نہ کرے۔

بائیو میٹرک

مزید : صفحہ آخر