ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کیپٹن (R) منصور امان کا تھانہ نوشہرہ کینٹ کا اچانک دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کیپٹن (R) منصور امان کا تھانہ نوشہرہ کینٹ کا اچانک ...

پبی ( نما ئندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کیپٹن (R) منصور امان کا تھانہ نوشہرہ کینٹ کا اچانک دورہ تھانے کے جملہ ریکارڈ کی تفصیلی جانچ پڑتال کیسی آئی اے پیکٹ کے آفس کا بھی تفصیلی جائزہ لیکر ملزمان کا ڈیٹا بروقت افسران اور متعلقہ تھانے بجھوانے کے احکامات جاری کئے ایس ایچ او اور محرر کی تھانے میں صفائی ستھرائی تسلی بخش نہ ہونے پر سرزنش حوالات میں بند ملزمان سے ملکر ان سے اْنکو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی بملخانہ، کوت ،بارک کنسٹیبلان اور انوسٹی گیشن آفس کی ترتیب اور اسلحہ کی حفاظت کیلئے کئے گئے اقدامات چیک کئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (R) منصور امان نے ایس ایچ او اور محرر کو تمام ریکارڈ کی تکمیل اور زیر تفتیش مقدمات میں پراگرس کے لیے سات دن کا وقت دے دیا اس موقع پر ڈی پی او نوشہرہ تھانے میں آئے ہوئے شہریوں سے بھی ملاقات کی ان کے مسائل اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر