بھارتی الیکشن کمیشن کی فیس بک سے ابھی نندن کی تصاویر والے سیاسی پوسٹر ہٹانے کی درخواست

بھارتی الیکشن کمیشن کی فیس بک سے ابھی نندن کی تصاویر والے سیاسی پوسٹر ہٹانے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی الیکشن کمیشن نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ فیس بک سے بھی ونگ کمانڈر ابھی نندن کی تصاویر والے سیاسی پوسٹر ہٹانے کی درخواست کردی ۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق فیس بک سے کہا گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور رکن پارلیمان اوم پراکاش شرما کی جانب سے لگائے گئے دو سیاسی پوسٹر ہٹائے جائیں جن پر ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کی تصاویر ہیں۔
درخواست

مزید :

صفحہ اول -