سعید جاوید وزیراعظم آفس میں جوائنٹ سیکرٹری میڈیا تعینات
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) سعید جاوید وزیراعظم آفس میں جوائنٹ سیکرٹری میڈیا تعینات کر دئیے گئے۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویڑن نے سعید جاوید کی نئی تعیناتی کا نوٹفکیشن جاری کر دیا سعید جاوید کا 11 مارچ کو ہونے والا نوٹفکیشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔سعید جاوید گرید 21 کے انفارمیشن گروپ کے افیسر ہیں۔
سعید جاوید