چیف جسٹس آصف کھوسہ آج اور کل کراچی میں مقدمات کی سماعت کریں گے

چیف جسٹس آصف کھوسہ آج اور کل کراچی میں مقدمات کی سماعت کریں گے

کراچی(سٹاف رپورٹر ) چیف جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ آج اور کل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کرمنل نوعیت کے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ کراچی پہنچ گئے، بینچ میں چیف جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ اورجسٹس فیصل عرب شامل ہیں۔چیف جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کرمنل نوعیت کے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔

سماعت

مزید : صفحہ اول