چارسدہ میں چوروں نے تاجر کی دکان کا صفایا کردیا

چارسدہ میں چوروں نے تاجر کی دکان کا صفایا کردیا

چارسدہ(بیورورپورٹ) چارسدہ سبزی منڈی میں چور نے ظاہر شاہ نامی تاجر کی دکان میں پڑی سیف پر ہاتھ صاف کر دیا ۔ساڑے تین لاکھ روپے لے کررپوچکر ۔چور نے تاجر کی دکان میں پڑی سیف پر ہاتھ صاف کر دیا ۔ساڑے تین لاکھ روپے لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پڑانگ کے حدود سبزی منڈی میں بدھ کے روز علی الصبح نامعلوم چوروں نے ظاہر شاہ نامی تاجر کی دکان کے تالے تھوڑ کر سیف میں پڑے ساڑھے تین لاکھ روپے پر ہاتھ صاف کررفوچکر ہو گئے ۔پولیس نے مدعی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر