ڈیرہ ،منشیات برآمد ،ملزم گرفتار

ڈیرہ ،منشیات برآمد ،ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان ( بیورورپورٹ)یارک پولیس نے چنڈاچیک پوسٹ پر کاروائی کے دوران لکی مروت کے رہائشی دومنشیات فروشوں سے چارکلوچرس برآمدکرلی ‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سلیم ریاض کی ہدایت پرایس ایچ او یارک نے چنڈاچیک پوسٹ پرکاروائی کے دوران لکی مروت کے رہائشی عمل جان اورسید بادشاہ سے دوران تلاشی چارکلواعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمدکرلی ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر