قائم مقام چیئرمین ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی عبدالجبار شاہین کا تقرر چیلنج

قائم مقام چیئرمین ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی عبدالجبار شاہین کا تقرر ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)قائم مقام چیئرمین ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی عبدالجبار شاہین کا تقررلاہورہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے،درخواست گزاروں اسسٹنٹ منیجر ایپزا احسن نواز اور معین حمید نے موقف اختیارکیاہے کہ قائم مقام چیئرمین ایکسپورٹ پرسیسنگ زون اتھارٹی عبدالجبار شاہین کی تقرری خلاف قانون ہے،عبدالجبار شاہین بیک وقت تین عہدوں پر تعینات ہیں۔قائم مقام چیئرمین ایپزاکی تقرری کالعدم قرار دی جائے۔

تقرر

مزید : علاقائی