پولیس کانسٹبل بھرتی نہ کرنے سے متعلق دائر درخواست ،فریقین کو نوٹسز جاری

پولیس کانسٹبل بھرتی نہ کرنے سے متعلق دائر درخواست ،فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود امیدواروں کو پولیس کانسٹبل بھرتی نہ کرنے سے متعلق دائر درخواست پر آئی جی پنجاب ،، سی سی پی او ،ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15مارچ تک جواب طلب کرلیاہے۔درخواست گزاروں ندیم وغیرہ کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ درخواست گزاروں کو میرٹ پر آنے کے باوجود بھرتی نہیں کیا جا رہا ۔

کانسٹیبل

مزید : علاقائی