عوام کوبنیاد ی حقوق کی فراہمی ناگزیر ہے،نیلم منیر خان

عوام کوبنیاد ی حقوق کی فراہمی ناگزیر ہے،نیلم منیر خان
عوام کوبنیاد ی حقوق کی فراہمی ناگزیر ہے،نیلم منیر خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل نیلم منیر خان نے کہا ہے کہ ملک میں تعمیر و ترقی کے کاموں کے ساتھ عوام کو ان کے بنیاد ی حقوق کی فراہمی بھی ناگزیر ہے۔ نیلم منیر خان نے کہا کہ وژن کے بغیر ترقی کا حصول ممکن نہیں ترقی اور سرمایہ کاری لانے کیلئے انفراسٹر اکچر ضروری ہے لیکن عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بغیر ہم ترقی کے خواب کوپورا کر سکتے ہیں ملک میں یکساں نصاب تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے ہم معاشرے میں خود تفریق پیدا کر رہے ہیں ریاست ایک طاقت ہوتی ہے اگر ریاست چاہے تو ملک میںیکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ممکن ہے لیکن ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھنے والے حکمران کیوں غریب کو اپنے برابر ہونے دیں گے ۔

مزید :

کلچر -