مہمند ،لیویز اور خاصہ دار فورس کی کارروائی ،زیر زمین چھپایا گیا گولہ بارود برآمد

مہمند ،لیویز اور خاصہ دار فورس کی کارروائی ،زیر زمین چھپایا گیا گولہ بارود ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مہمند (نمائندہ پاکستان) لوئر مہمند تحصیل امبار میں لیویز و خاصہ دار فورس کی مشترکہ کاروائی ، زیر زمین چھپایا گیا گولہ بارود برآمد۔ ضلع مہمند میں مقامی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز مہمند لیویز و خاصہ دار فورس کے اہلکاروں نے لوئر مہمند تحصیل امبار کے علاقہ شاتی مینہ زرد الو میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے زیر زمین چھپائے گئے راکٹ لانچرکے گولے، آر پی جی گولے اور فیوز برآمد کر کے قبضے میں لے لئے ہیں۔ جبکہ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -