بٹ خیلہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق،2 زخمی

بٹ خیلہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق،2 زخمی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ خارکرکنٹری میں نامعلو م ملزم نے فائرنگ کے ایک شخص کوقتل جبکہ دہ افراد زخمی ہوگئے وہ بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا۔ملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزضلع مالاکنڈکے صدرمقام بٹ خیلہ کے نواحی گاؤں خارکرکنٹری میں ایک شخص نے دن دیہاڑے فائرنگ کرکے محمدطاہرساکن طوطہ کان کوقتل کردیاجبکہ دوافراد حاجی محمدابراہیم اورحشمت ساکنان کرکنڑی خارفائرنگ کے زد میں اکر شدیدزخمی ہوگئے وہ فوری طورپر بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاجہاں پران کے حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر