انتقامی سیاست اور الزام تراشی کا سلسلہ بند کیا جائے،ضیاء الحق حیدری

انتقامی سیاست اور الزام تراشی کا سلسلہ بند کیا جائے،ضیاء الحق حیدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول(نمائندہ پاکستان)جندول پاکستان راہ حق پارٹی کا رہنماء اور پاکستان زنداباد مومنٹ کا صدر مفتی ضیاء الحق حید ری موجودہ حکومت پر برس پڑے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت میں کئی ایسا غیر سنجیدہ سیاستدانوں نے ایٹمی ملک کا عزت وقار دو پر لگا رکھے ہے پاکستان کاصوبائی اور قومی اسمبلیوں کا کلی عام مزاق اڑنا شروع ہے جس سے انٹرنشنل لیول پر پاکستان کا بدنامی ہورہا ہے پونے دوسالوں میں حکومت کا کوئی ترقیاتی کام اور قانون سازی نظر نہیں آرہاہے انہونے میڈیاکو بتایا کہ اس وقت ہمارے پارلمنٹ میں قومی مسائل اور قانون سازی کے بجائے الزم ترشی تعصبی اور انتقامی جھگری شروع ہے جو ٹیلیویژن پر براہراست جاری کیا جارہاہے جس کا سارا دنیا مزاق اڑارہا ہے انہونے مزید کہا کہ صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں پونے دوسالوں میں عوام کا کوئی ایشوں پر یا قانون سازی پر بعس نہیں ہورہا ہے ملک مہنگائی کے لپیٹ میں ہے پاکستانی عوام ایک ٹائم کے روٹی کے لیئے دربدر ٹوکری کھارہی ہے جس کا کوئی پرسانی حال نہیں ہے اور ہمارا منتخب ایم این اے اور ایم پی اے صرف مراعات حاصل کر کھارہی ہے اور اجلاس کے دوران عوامی مسائل کے بجائے سیاسی الزام تراشی بد اخلاقی کے ساتھ شروع ہے جس سے پاکستانی عوام شرم محسوس کررہی ہے انہونے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جب عوام مہنگائی اور غربت سے روتی ہوئے وزیر عظم سے مہنگائی کم کرتے کا مطالبہ کرتے ہے تو وزیر عظم کہتے ہے کہ نواز شریف اور اصف زرداری چور ہے کا جملہ استعمال کر کے حال کردیتے ہے انہونے کہا کہ شکر ہے کہ وزیر عظم عمران خان 1947 میں نہیں ایا ورنہ اس وقت بھی یہ جملہ استعمال کرلیتے کہ انگریزوں نے پاکستان لوٹا ہے کوئی چیز باقی نہیں کہ جس سے میں ملک چلاؤ۔