سابق ڈسپنسرذاکرحسین کے رسم قل آج ہوگی

سابق ڈسپنسرذاکرحسین کے رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ صحت مالاکنڈکے سابق ڈسپنسرذاکرحسین کے رسم قل آج بروزہفتہ ان کے ابائی گاؤں پیران کلے میں اداکی جائیگی مرحوم ضلع زکوٰۃ کمیٹی مالاکنڈکے سابق چئیرمین سمیع اللہ ڈاکٹرریاض اللہ اورانواراللہ کے ماموں تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر