ڈاکٹرجمعہ سید کی رسم قل آج ہوگی

ڈاکٹرجمعہ سید کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) جماعت اسلامی تھانہ کے رکن ڈاکٹرجمعہ سید کے رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں تھانہ میں اداکی جائیگی فاتحہ خوانی میں جماعت اسلامی کے صوبائی امیرسنیٹرمشتا ق احمدخان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ان کے لواحقین نے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر