ریٹائرڈ صوبیدارشیراعظم خان کی بیوہ انتقال کرگئیں

ریٹائرڈ صوبیدارشیراعظم خان کی بیوہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ریٹائرڈ صوبیدارشیراعظم خان کی بیوہ ساکن طوطہ کان بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحومہ تھانہ رحیم اباد سوات کے حولداررحیم بادشاہ کی والدہ جبکہ محمداظہرخان کی دادی تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔