مفتاح الرحیم انتقال کرگئے
چارسدہ (بیروررپورٹ)معروف سکن سپشلسٹ خالدخان اور سابقہ ناظم حاجی روشن ضمیر مرحوم کا بھایی مفتاح الرحیم اف اسلام اباد نمبر1چارسدہ انتقال کر گیے مرحوم کی نماز جنازہ اج جمعہ کے روز رات 9 بجے گورنمنٹ ہایی سکول نمبر1چارسدہ میں ادا کی جایے گی مرحوم شیراز رحیم شہزاد رحیم کے والد قومی وطن پارٹی کے حاجی محمد طارق کے ماموں زاد بیٹے کامران رحیم اور شایان رحیم کے چچا تھے