الحاج حلیم شاہ تاجہ زئی انتقال کرگئے

الحاج حلیم شاہ تاجہ زئی انتقال کرگئے

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)الحاج حلیم شاہ تاجہ زئی انتقال کرگئے،مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز تاجہ زئی میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر