لکی مروت،اکاؤنٹ آفس ملازمین کا مطالبات کے حصول کیلئے احتجاج کا اعلان

لکی مروت،اکاؤنٹ آفس ملازمین کا مطالبات کے حصول کیلئے احتجاج کا اعلان

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان) اکا ونٹ آفیس لکی مروت کے ملا زمین نے اپنے حقوق کے لئے احتجاجاتالابندی کااعلان کردیاجس میں چیئرمین منورخان،حاجی عبدالمجید، مقبول خان،امداداللہ،ابرارخان،کامران خان،ریٹائرڈ ملازمین لکی مروت کے چیئرمین صفت اللہ مروت، محمدنوازاورخالدزمان نے خطاب کرتے ہوئے کیا جبکہ اس موقع پر دیگرملازمین موجود تھے انہوں نے کہاکہ جس وقت تک ہمارے جائز مطالبات حل نہ ہواس وقت تک احتجاج رہے گاانہوں نے حکو مت کی جا نب سے امتیازی سلو ک پر گہر ی تشو یش کا اظہار کر تے ہو ئے مطا لبہ کیاہے کہ ملا زمین کی تنخو اہو ں میں سو فیصد اضا فے کا اعلا ن کیا جا ئے ساتھ ہی میڈ یکل الا ؤ نس اور دیگر الا ونس وفاقی ملا زمین کو تما م صو بو ں کے برا بر دیئے جا ئیں تا کہ تما م وفاقی ملا زمین کو برا بر تنخوا ہ و دیگر مر اعات دینے کا مطالبہ کیا ہے اُن کا کہنا تھا کہ اکا ونٹ آفیس لکی مروت کے ملا زمین کے ساتھ امتیازی سلو ک کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملا زمین میں شدید ما یوسی اور بے چینی کی لہر دو ڑگئی ہے کیو نکہ مہنگائی کے اس دور میں گھر کا خر چہ چلا نا ملا زمین کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں اُ نہو ں نے حکو مت اور اربا ب اختیار سے پرزور مطا لبہ کیا کہ ملا زمین کی تنخو اہو ں میں سو فیصد اضا فے کا اعلا ن کیا جا ئے ساتھ ہی میڈ یکل الا ؤ نس اور دیگر الا ونس وفاقی ملا زمین کو تما م صو بو ں کے برا بر دیئے جا ئیں تا کہ تما م وفاقی ملا زمین کو برا بر تنخوا ہ و دیگر مر اعا ت ملیں بصو رت دیگر اپنے حقو ق کی حصولی کے لئے کسی بھی قر با نی سے در یغ نہیں کر یں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر