باڑہ،چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق

باڑہ،چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باڑہ(نمائندہ پاکستان)باڑہ تحصیل میں تیز بارش کی وجہ سے گھروں کی چھت گرنے سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ کمرخیل کے علاقے میرہ میں فیاض ولد مینار گل کی گھر میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ان کی عمر بائیس سال ہے۔ دوسرا واقعہ منڈی کس میں پیش آیا۔ جن میں گل سعید ولد عبدالجبار کی گھر کے دو دیواریں گر گئی جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔انہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہیں۔