7 روزہ فہم قران کلاس کا آغاز 16 مارچ سے ہوگا

7 روزہ فہم قران کلاس کا آغاز 16 مارچ سے ہوگا

  



صوابی (بیورورپورٹ)جما عت اسلامی شعبہ فہم دین صوابی کے زیر اہتمام 7 روزہ فہم قران کلاس کا اعاز 16 مارچ سے ہوگا۔ قران کلاس صوابی گراو نڈ میں چیف خطیب کے پی مولانا محمد اسماعیل پڑ ھا ییں گے۔ مرد و خواتین کے لیے الگ پنڈ ال اور تمام تر تیاریا ں مکمل ہے۔ ضلعی ترجمان جماعت اسلامی صوابی عبدالسلام ایڈ و کیٹ نے میڈ یا کے نمایندو ں کو کہا۔ کہ قران کلاس 16 سے 22 مارچ تک جاری رہے گا۔ جوکہ نماز فجر کے بعد شروع ہو گا۔کلاس کے مدرس چیف خطیب کے پی مولانا محمد اسماعیل ہو نگے۔ فہم قران کلاس میں مرد و خواتین کے الگ اور پردے کا اہتمام کیا ہے۔جس کے لیے تیاریاں مکمل ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر