عمرہ زائرین کی بروقت واپسی،پاکستان قونصلیٹ جدہ نے کمیٹی تشکیل دیدی

عمرہ زائرین کی بروقت واپسی،پاکستان قونصلیٹ جدہ نے کمیٹی تشکیل دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عرب سے پاکستانی عمرہ زائرین کی بروقت واپسی میں آسانی کیلئے پاکستان قونصلیٹ جدہ نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، کمیٹی میں شائق احمد بھٹو، ڈپٹی قونصل جنرل۔ +966 56 449 6068،ساجد منظور اسدی ڈائریکٹر حج +966 59 152 2786 ویلفیئر قونصل، ماجد حسین میمن +966 53 234 7340شامل ہیں۔ ای میل:parepjeddah@mofa.gov.pkکسی سوال، مدد یا سہولت کیلئے کمیٹی ممبران کے ٹیلی فون نمبرز یا ای میل پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
کمیٹی تشکیل

مزید :

صفحہ آخر -رائے -