وفاقی وزیر مذہبی امو رپیر نور الحق قادری آج ادارہ منہاج الحسین میں سیمینا ر سے خطاب کرینگے

وفاقی وزیر مذہبی امو رپیر نور الحق قادری آج ادارہ منہاج الحسین میں سیمینا ر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امو رپیر نور الحق قادری آج ادارہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن میں آئیں گے۔وفاقی وزیر حج سیمینا ر سے خطاب کریں گے ادارہ منہاج الحسین کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر تقریب کے میزبان ہوں گے،تقریب میں ہوپ کے چیئر مین سینئر حج آرگنائزر کو بھی دعوت دی گئی ہے، حج عمرہ زائرین ایسوسی ایشن کے ذمہ داران بھی شریک ہوں گے۔
وزیر حج

مزید :

صفحہ آخر -رائے -