پرائیویٹ حج سکیم 20وزارت مذہبی امور ہعپ حج آپریشن مثالی بنانے کیلئے پر عزم
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2020ء وزارت مذہبی امور اور ہوپ حج آپریشن مثالی بنا نے کیلئے پر عزم ہے۔ حج پیکجز، سر و س پرویڈر کے حوالے سے معاملات طے پا گئے۔ ملک بھر کے کوٹہ ہولڈر حج آرگنائزر کو 17مارچ تک MISکی فیڈنگ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی، کہا گیاہے اس تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی کوشش کی جائے 17مارچ تک کاغذات کی فیڈنگ مکمل ہوجائے۔
ہوپ پر عزم