میاں حمزہ کرامت ڈوگر اور ساجد میر کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

میاں حمزہ کرامت ڈوگر اور ساجد میر کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(خصوصی رپورٹ)صوبائی چیئرمین پنجاب یوتھ کونسل میاں حمزہ کرامت ڈوگر اور چیئرمین وزیر اعلی امور نوجوانان کمیٹی گلگت بلتستان ساجد میر کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات۔ملاقات میں دونوں صوبوں (پنجاب اور گلگت بلتستان) کے مابین مشترکہ منصوبے میں سیاحت کے فروغ کے موضوع پر تفصیلی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے آخر میں صوبائی چئیرمین پنجاب یوتھ کونسل اور چیئرمین وزیر اعلی امور نوجوانان کمیٹی گلگت بلتستان نے گورنر پنجاب کو روایتی گلگتی ٹوپی اور سفید شال پیش کی۔
ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -رائے -