سینئر نائب صدر ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور طاہر نور سکھیرا کی صاحبزادی ریاض میں انتقال کرگئیں

سینئر نائب صدر ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور طاہر نور سکھیرا کی ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سینئر نائب صدر طاہر نور سکھیرا کی صاحبزادی ریاض میں انتقا ل کرگئیں۔ ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابوبکر بھٹی، سابق چیئرمین وصدر میاں طلعت احمد،میجر رفیق حسرت، میجر وسیم انور چوہدری،حاجی زاہد بن صادق،ڈاکٹر خالد،میاں شاہد،عرفان میؤ، چیئرمین آصف جہانگیر،میجر غلام محی الدین نے گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

صاحبزادی انتقال

مزید : صفحہ آخر /رائے