ڈی ایچ اے کوئٹہ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

ڈی ایچ اے کوئٹہ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)انتظار کی گھڑیاں ختم۔ممبران میں خوشی کی لہر،ڈی ایچ اے کوئٹہ کی قرعہ اندازی آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے کوئٹہ سمارٹ سٹی فیز 1کی قرعہ اندازی کے لیے تقریب آج منعقد کی جائے گی ڈی ایچ اے کوئٹہ کے ایڈمنسٹر مہمان خصوصی ہوگے فیز1کے ممبران کو قرعہ اندازی کے فوری بعد پلاٹس نمبرز کی اطلاع دے دی جائے گی۔

قرعہ اندازی

مزید : صفحہ آخر /رائے