ٹیپ کے آج ہونیوالے انتخابات میں 10دن کی توسیع

ٹیپ کے آج ہونیوالے انتخابات میں 10دن کی توسیع

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈی جی ٹی او نے ٹیپ کے آج ہونیوالے انتخابات میں 10دن کی توسیع دے کر حکم امتناعی حاصل کرنیوالے اور دو سرے گروپ کو باہم مل کر مسئلہ حل کر نے کیلئے 24مارچ تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔کہا گیا 24مارچ تک فیصلہ نہ کرنے فیصلہ ڈی جی ٹی او کرے گا 14مارچ کو ٹیپ کے ہونیوالے انتخابات سے پہلے ڈاکٹر شریف بلوچ نے اپنی ممبر شپ کا مسئلہ حل کرنے کی درخواست کی تھی جس پرڈی جی ٹی او نے 14مارچ کے انتخابات روکنے کی ہدایت کی تھی گزشتہ روز ڈی جی ٹی او نے دونوں دھڑوں کو 24مارچ تک مسئلہ حل کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ورنہ ہم فیصلہ دیں گے۔

انتخابات توسیع

مزید : صفحہ آخر /رائے