کرونا کی روک تھام کیلئے صرف ٹوٹیس سے کام نہیں چلے گا،نفیسہ شاہ

کرونا کی روک تھام کیلئے صرف ٹوٹیس سے کام نہیں چلے گا،نفیسہ شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈحکومت کی غلط پالیسیوں پر تشویش ہے،کروناوائرس پر ان کو سنجیدہ ہونا پڑے گا، وزیراعظم صرف ٹویٹ کررہے ہیں، کرونا جیسا وائرس ان کے ٹویٹس سے قابومیں نہیں آئے گا،تبدیلی سرکار بھی عوام کیلئے کرونا وائرس کی طرح ثابت ہوئی ہے،انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کرونا وائرس کے متعلق سنجیدہ اور متحرک ہے،وفاق کو چاہیے کہ وہ سندھ حکومت کے نقشے قدم پر چلے۔
نفیسہ شاہ

مزید :

صفحہ آخر -رائے -