پی ایس ایل میچز کے دوران تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے پرپنجاب حکومت کو نوٹس

  پی ایس ایل میچز کے دوران تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے پرپنجاب حکومت کو نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ نے پی ایس ایل میچز کے دوران ایف سی کالج میں طلبا کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کے خلاف کیس میں پنجاب حکومت سیکرٹری داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 مارچ کو جواب طلب کر لیا،فاضل جج نے قراردیا کہ پی ایس ایل سمیت دیگر میچز سے سب سے زیادہ نقصان طلباکا ہو رہا ہے، کرکٹ میچ سے تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، میچز کے دوران جنریٹرز کے استعمال سے لاکھوں کا خرچہ ہو رہا ہے، کسی کو کوئی فکر نہیں عدالت خاموش نہیں رہے گی۔
حکومت کو نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -رائے -