چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ریٹائرمنٹ فل کورٹ ریفرنس 18مارچ کو ہوگا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ریٹائرمنٹ فل کورٹ ریفرنس 18مارچ کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں 18مارچ کوفل کورٹ ریفرنس ہوگا،جس کے بعد برادر جج انہیں روائتی گلدستہ دیکررخصت کریں گے،جسٹس مامون رشید شیخ 19فروری2010ء کو لاہورہائی کورٹ کے جج مقررہوئے تھے، انہوں نے یکم جنوری2020ء کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالا تھا، ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد 19مارچ کو مسٹر جسٹس محمد قاسم خان چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے۔
فل کورٹ ریفرنس

مزید :

صفحہ آخر -رائے -