زندگی میں کبھی ناامید اورمایوس نہیں ہوئی،آفرین پری

  زندگی میں کبھی ناامید اورمایوس نہیں ہوئی،آفرین پری
   زندگی میں کبھی ناامید اورمایوس نہیں ہوئی،آفرین پری

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر آفرین پری نے کہا ہے کہ کبھی مایوس اور نا امید نہیں ہوتی اور ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں، عزت اور شہرت ملنے کے بعد اسے بر قرار رکھنا اسے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے۔آفرین پری نے کہا کہ مجھے اپنے کیرئیر کے آغاز پرہی جو عزت اور شہرت ملی وہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے اور اس پر میں اوپر والے کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ اس کے بعد انسان کو اپنے اندر عاجزی لانی چاہیے جس سے اسے اور عزت اور شہرت ملتی ہے۔

میں خوش رہتی ہوں۔

مزید : کلچر