میڈیا کی آزادی سلب نہیں ہونے دیں گے،اویس نورانی

میڈیا کی آزادی سلب نہیں ہونے دیں گے،اویس نورانی

  



لاہور(پ ر)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں آزاد میڈیا کے خلاف حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے ناکام بنائیں گی۔ صحافت کی آزادی کسی صورت سلب نہیں ہونے دیں گے۔ حکومت اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانا چاہتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4