شہداء ختم نبوت کی یاد میں سالانہ کانفرنس کل ہو گی
لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک مقدس تحفظ ختم نبوت 1953ء کے دس ہزار شہداء کی یاد میں مجلس احراراسلام پاکستان کے زیراہتمام سالانہ شہداء ختم نبوت کانفرنس کل بعدنماز مغرب تا12بجے رات مرکز احرارنیومسلم ٹاؤن لاہورمیں قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری کی زیر سرپرستی اور ملک محمد یوسف اور میاں محمد اویس کی زیر نگرانی تزک واحتشام کے ساتھ منعقدہورہی ہے۔قاری محمد قاسم نے بتایا کہ کانفرنس کے جملہ انتظامات کو تیزی سے مکمل کیاجارہاہے۔اس کانفرنس میں جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانافضل الرحیم اشرفی،پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہدالراشدی، مولانا عبدالکریم ندیم، مفتی محمد حسن،سیدمحمد کفیل بخاری،عبداللطیف خالدچیمہ،مولانا محمد امجد خان، سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری،زبیراحمد ظہیر،قاری علیم الدین شاکر،مفتی غلام حسین نعیمی، مولانا عزیز الرحمن و دیگر نے شرکت کی۔
،مولانااسلم ندیم،ڈاکٹر شاہد کاشمیری، میاں محمد عفان،حافظ محمد ابراہیم،قاری محمد یوسف احرار، پروفیسر عبدالرشیدخلیق،نصیراحمد احرار،مفتی ابوبکر علوی، مولانا شفیع الرحمن،قاری زکی اللہ کیفی، قاری سراج الدین،قاری عمر فاروق،مفتی محمدعمران اعوان،مولانا فداء الرحمن،مولانا عبداللہ مدنی، مولانا تنویرالحسن احرار،حافظ شعیب الرحمن اوردیگر علماء کرام وخطباء عظام شرکت وخطاب کریں گے