(ن) لیگ کے دور میں ترقی اور خوشحالی عروج پررہی،رابعہ فاروقی

(ن) لیگ کے دور میں ترقی اور خوشحالی عروج پررہی،رابعہ فاروقی

  



لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے دور میں ترقی اور خوشحالی عروج پر رہی، نوازشریف نے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دیا،بیرون ملک سے صنعت کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے مسلسل آتے رہے لیکن ن لیگ کی حکومت کے بعد اب ملک بھر میں معاشی تباہی آچکی ہے، تبدیلی سرکاری نے ملک کو مہنگائی کے طوفان میں دھکیل دیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4