جی ایچ کیو آرمی آفیسرز کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبریں جھوٹی ہیں، وزارت صحت

جی ایچ کیو آرمی آفیسرز کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبریں جھوٹی ہیں، وزارت صحت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت صحت نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو میں پاک فوج کے افسروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر بے بنیاد ہے۔وزارت صحت نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی آفیسرز کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ملائیشیا، تھائی لینڈ، ہنگری، اٹلی سمیت دیگر ممالک میں جعلی خبروں پھیلانے پر کارروائی کی گئی ہے اور متعدد لوگوں کو جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ بڑے جرمانے بھی کیے گئے ہیں۔
وزارت صحت

مزید :

صفحہ اول -