والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ بیٹی کااقدام خودکشی

والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ بیٹی کااقدام خودکشی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہنجروال کے علاقے میں 18 سالہ لڑکی نے والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر اقدام خودکشی۔تفصیلات کے مطابق ہنجروال کی رہائشی 18 سالہ نمرہ بی بی نے فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر گھر میں موجود زہریلا کیمیکل پی لیا جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے بروقت علاج کر کے اس کی جان بچالی۔

مزید : علاقائی