کرونا کا خطرہ، پولیس کی بائیو میٹرک حاضری پر پابندی

  کرونا کا خطرہ، پولیس کی بائیو میٹرک حاضری پر پابندی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)کرونا کا خطرہ، پولیس کی بائیو میٹرک حاضری پر پابندی،تفصیلات کے مطابق سی سی پی او زوالفقار حمید نے کرونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی صحت کو مد نظر رکھتے بائیو میٹرک پر پابندی لگانے کے احکامات جاری کر دیے،واضع رہے لاہور پولیس میں 40 ہزار سے زائد افسر اور اہلکار روزانہ بائیو میٹرک حاضری لگاتے تھے۔

بائیو میٹرک حاضری سے کرونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ تھا۔

مزید : علاقائی