قومی سلامتی کمیٹی کے اہم فیصلے

    قومی سلامتی کمیٹی کے اہم فیصلے

  



1- اعلیٰ سطح کی قومی رابطہ کمیٹی کی تشکیل

2- افغانستان، ایران کیساتھ بارڈر 2 ہفتے کیلئے بند

3- صرف 3 ایئرپورٹس سے بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

4- عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

5- شادی کی تقاریب پر دو ہفتے کی پابندی عائد

6- تمام تعلیمی ادارے 3 ہفتے بند رہیں گے

7- کچہریوں کو 3 ہفتوں کے لیے بند کرنے کی درخواست

8- وائرس کی آگاہی کے لیے میڈیا پر مہم

9- پاکستانیوں کے کرتارپور راہداری جانے پر پابندی

10 - جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی

11- سنیما گھروں پر پابندی

12- 23 مارچ کی تقریب منسوخ

اہم فیصلے

مزید : صفحہ اول